پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پیناڈول سونے کے بھائو بکنے لگی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیناڈول سونے کے بھائو بکنے لگی

کراچی(این این آئی)ایک جانب ملک بھر میں ملیریا، ڈینگی اور بخار کی مختلف اقسام کے مریض دن بدن بڑھتے جارہے ہیں تو دوسری جانب دوا ساز کمپنیوں،

ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے ان حالات میں مریضوں پر قہر ڈھا دیا ہے۔ملک بھر میں بخار کی دوا نایاب ہوچکی ہے، ادویات ساز کمپنی کی جانب سے پیداوار بند ہونے کے بعد مارکیٹ میں پیناڈول بلیک میں فروخت ہونے لگی۔مختلف شہروں میں پیناڈول بلیک میں فروخت ہورہی ہے،

ہر فارمیسی اپنی مرضی کی قیمت پر پیناڈول بیچ رہی ہے۔پیناڈول کی دس گولیوں کا پتہ ستر سے سو روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

اسلام آباد میں پیناڈول گولی کا ایک پتہ 70، کوئٹہ میں 100 جبکہ کراچی میں 120 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔جن اسٹورز پر دوا دستیاب ہے

وہاں محدود تعداد میں صارفین کو گولیاں فراہم کی جارہی ہیں۔لاہور اور پشاور میں پیناڈول کہیں دستیاب نہیں،

مریض کال پول استعمال کرنے پرمجبور ہیں، جبکہ کوئٹہ میں دس گولیوں والی فیبرول 118 روپے میں دستیاب ہے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…