ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت نے پاکستان سے اپنا بدلہ لے لیا ،
میلبرن (این این آئی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار بلے بازی کے باعث سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی، پاکستان نے مقررہ بیس او ورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 159رنز بنائے ، ہدف کے تعاقب… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت نے پاکستان سے اپنا بدلہ لے لیا ،