خواجہ آصف نے پنجاب میں بڑی تبدیلی کی پیش گوئی کر دی
سیالکوٹ( آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کسی طرح کے بھی مذکرات ہونے سے متعلق تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ اپریل میں الیکشن کیلئے بیک ڈور رابطے کی خبر پروپیگنڈا ہے، پی ٹی آئی سے قطعی طور پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ، آئین وقانون کے… Continue 23reading خواجہ آصف نے پنجاب میں بڑی تبدیلی کی پیش گوئی کر دی