پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

فارن فنڈنگ کی طرح توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ بھی تبدیل کیا جارہا ہے، فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

فارن فنڈنگ کی طرح توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ بھی تبدیل کیا جارہا ہے، فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جان بوجھ کر لیٹ کیا جارہا ہے، فارن فنڈنگ کیس کی طرح اس میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد… Continue 23reading فارن فنڈنگ کی طرح توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ بھی تبدیل کیا جارہا ہے، فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

محسن شاہنواز پر حملہ، عمران خان بھی ملزم نامزد

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

محسن شاہنواز پر حملہ، عمران خان بھی ملزم نامزد

محسن شاہنواز پر حملہ، عمران خان بھی ملزم نامزد اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ(ن)کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی ملزم نامزد کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)دفتر کے باہر لیگی رکن اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے معاملے میں پیشرفت سامنے… Continue 23reading محسن شاہنواز پر حملہ، عمران خان بھی ملزم نامزد

دوران پرواز خاتون مسافر کی طبیعت بگڑ گئی، طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

دوران پرواز خاتون مسافر کی طبیعت بگڑ گئی، طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

دوران پرواز خاتون مسافر کی طبیعت بگڑ گئی کراچی(این این آئی)دوران پرواز خاتون مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث ترکش ایئر لائن کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق استنبول سے بینکاک جانیوالی ترکش ایئر لائن کی پرواز ٹی کے 68 میں دوران پرواز خاتون مسافر کی اچانک… Continue 23reading دوران پرواز خاتون مسافر کی طبیعت بگڑ گئی، طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

یہ تو ابھی ابتدا ہے، خواجہ آصف نے عمران خان کو ریڈ لائن بتادی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

یہ تو ابھی ابتدا ہے، خواجہ آصف نے عمران خان کو ریڈ لائن بتادی

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی میں توڑ پھوڑ شروع ہو چکی ہے، پرویز الہٰی عمران کیساتھ نہیں ہوں گے،پہلے عمران خان کو پرویز الٰہی کا خیال رکھنا چاہیے، وہ کسی اور طرف نہ چلے جائیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور… Continue 23reading یہ تو ابھی ابتدا ہے، خواجہ آصف نے عمران خان کو ریڈ لائن بتادی

ہائی وولٹیج مقابلے کیلئے دونوں ٹیموں کے کپتان پرعزم شائقین کرکٹ کیساتھ کھلاڑیوں کو بھی تجسس میں مبتلا کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

ہائی وولٹیج مقابلے کیلئے دونوں ٹیموں کے کپتان پرعزم شائقین کرکٹ کیساتھ کھلاڑیوں کو بھی تجسس میں مبتلا کر دیا

میلبرن (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج (اتوار ) ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی جس کیلئے دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں تاہم میچ کے دن بارش کے خطرے نے شائقین کرکٹ کے… Continue 23reading ہائی وولٹیج مقابلے کیلئے دونوں ٹیموں کے کپتان پرعزم شائقین کرکٹ کیساتھ کھلاڑیوں کو بھی تجسس میں مبتلا کر دیا

جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا، مریم نواز

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا، مریم نواز

لندن/لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا۔اپنے بیان میں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی نہیں نکلا تو شرمندگی سے کہہ دیا کہ احتجاج کی کال واپس لے رہا ہوں۔مریم نواز نے… Continue 23reading جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا، مریم نواز

عمران خان لانگ مارچ کیلئے تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں، عمران خان کی لانگ مارچ کی تاریخ پر عطا تارڑ کی تنقید

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان لانگ مارچ کیلئے تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں، عمران خان کی لانگ مارچ کی تاریخ پر عطا تارڑ کی تنقید

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ دیے جانے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کیلئے تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ کا… Continue 23reading عمران خان لانگ مارچ کیلئے تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں، عمران خان کی لانگ مارچ کی تاریخ پر عطا تارڑ کی تنقید

والدکی پٹائی کے خوف سیگھر چھوڑنے والی 2 کمسن بہنیں ویمن پولیس کے حوالے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

والدکی پٹائی کے خوف سیگھر چھوڑنے والی 2 کمسن بہنیں ویمن پولیس کے حوالے

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں والد کے ہاتھوں پٹائی سے خوفزدہ دو نوعمر بہنیں اولڈ سٹی ایریا میں عالم شاہ مزار پر پہنچ گئیں جنہیں عیدگاہ پولیس نے تحویل میں لیکر ویمن تھانہ منتقل کر دیا گیا۔ عیدگاہ تھانے کے سب انسپکٹر داد نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ اولڈسٹی… Continue 23reading والدکی پٹائی کے خوف سیگھر چھوڑنے والی 2 کمسن بہنیں ویمن پولیس کے حوالے

پنجاب اسمبلی، چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب اسمبلی، چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نا اہلی کے خلاف اور چیف الیکشن کمشنر کو ہٹا کر غیر جانبدار شخص کو اس عہدے پر مقرر کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی ،اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی مخالفانہ نعرے بازی کی وجہ… Continue 23reading پنجاب اسمبلی، چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور