بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا، مریم نواز

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022 |

لندن/لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا۔اپنے بیان میں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی نہیں نکلا تو شرمندگی سے کہہ دیا کہ احتجاج کی کال واپس لے رہا ہوں۔مریم نواز نے مزید کہا کہ کل احتجاج ہوا ہی کون سا تھا؟ جسے آپ نے ختم کروانا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…