عمران خان حکومت کا فیصلہ ن لیگ کے گلے پڑ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں بڑھائی گئی قیمتیں موجودہ حکومت کے گلے پڑگئیں ۔جی ایس کے پاکستان نے پیناڈول ٹیبلٹس اور بچوں کے لیے سیرپ بنانے بند کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف فارما سیوٹیکل کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن کنزیومر ہیلتھ کئیر پاکستان… Continue 23reading عمران خان حکومت کا فیصلہ ن لیگ کے گلے پڑ گیا