پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

خاتون انجینئر کے ساتھ 10 ملزمان کی اجتماعی زیادتی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھارکھنڈ(این این آئی )بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں پولیس نے خاتون انجنئیرکا گنیگ ریپ کرنے والے10 ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔پولیس کے مطابق 26 سالہ خاتون انجنئیر کو رانچی سے 180 کلومیٹر دور چائے باسا کے قریب ایک سنسان جگہ پر ذیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ایس ڈی پی او کے مطابق خاتون بوائے فرینڈ کے ہمراہ گھومنے نکلی تھی کے 10 کے قریب افراد نے اس کے بوائے فرینڈ کو مارا پیٹا اور اسے اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو پرانے رن وے کے قریب سنسان جگہ پر ذیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان خاتون کو ذیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوتے ہوئے موبائل فون اور دیگر سامان بھی ساتھ لے گئے۔متاثرہ خاتون نے پولیس رپورٹ درج کرانے کے ساتھ اپنا بیان بھی ریکارڈ کرادیا ہے ، پولیس کے مطابق 10 سے 12 افراد سے تفتیش بھی جاری ہے تاہم اس حوالے سے کوئی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آئی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…