بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی وزیر نے تقریب کے دوران خاتون کو تھپڑ جڑ دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی وزیر نے تقریب کے دوران خاتون کو تھپڑ جڑ دیا۔وی سمنا نے ایک تقریب کے دوران زمین کا ٹائٹل نہ ملنے پر غصہ کرنے والی خاتون کو تھپڑ دے مارا جسے کیمرے کی آنکھ نے بھی محفوظ کر لیا۔

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے کرناٹکا کے وزیر نے ایک خاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے انفرا اسٹرکچر اینڈ ڈویلپمنٹ وی سمنا نے ایک تقریب کے دوران زمین کا ٹائٹل نہ ملنے پر غصہ کرنے والی خاتون کو تھپڑ دے مارا جسے کیمرے کی آنکھ نے بھی محفوظ کر لیا۔ویڈیو میں متاثرہ خاتون کو بھارتی وزیر کے پائوں چھوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے جبکہ وی سومنا کو جب احساس ہوا کہ تمام مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو رہے ہیں تو انہیں خاتون سے معافی مانگتے بھی دیکھا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی سے تعلق رکھنے والے کسی وزیر کی جانب سے عوام کی سرعام تذلیل کا یہ پہلا واقع نہیں ہے، گزشتہ برس دسمبر میں بھی وزیر قانون جے سی مدھوسوامی کو ایک کسان خاتون کو بھرے مجمعے میں رسوا کرنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…