پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیرونی مدد کیساتھ پاکستان کو داخلی طور پر بھی اقدامات کرنے ہونگے نائب صدر ورلڈ بینک نے واضح کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی) ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوا، ایسی بارشوں کی پہلے مثال نہیں ملتی۔ایک انٹرویو میں مارٹن ریزر نے کہا کہ دنیا کو پاکستان کی مدد کرنے کی ضرورت ہے تاہم پاکستان کو بھی مالیاتی اصلاحات کرنا ہوں گی، ساتھ ہی سیلاب سے بحالی کیلئے روڈ میپ کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو داخلی اقدامات اٹھانے پڑیں گے، پاکستانی عوام بجلی کے زیادہ بلوں سے پریشان ہیں، اس کی وجہ ڈسٹری بیوشن میں نقصانات اور زیادہ قیمتیں ہیں، اس سے نمٹنے کے لیے توانائی اصلاحات اہم ہیں۔ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا نے کہا کہ پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اصلاحات کا یقین دلایا ہے، طویل مدتی سرمایہ کاری کے لیے بھی ریفارمز اہم ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…