فون سنتے نوجوان کوآسمانی بجلی نے زمین پر پٹخ دیا
فون سنتے نوجوان کوآسمانی بجلی نے زمین پر پٹخ دیا عمان(این این آئی) اردن میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو لوگوں کی توجہ کا مرکزبنی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں آسمانی بجلی گرنے کا خوفناک منظر دکھایا گیا ہے۔ یہ بجلی ایک نوجوان پر گرتی ہیجو اسے زمین پر پٹخ دیتی ہے۔… Continue 23reading فون سنتے نوجوان کوآسمانی بجلی نے زمین پر پٹخ دیا