اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

دیگرملکوں سے درآمد کے باوجود سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) کراچی میں ایران اور افغانستان سمیت دیگرملکوں سے ٹماٹر اور پیازکی درآمد کے باوجود مقامی مارکیٹ میں ٹماٹراور پیاز کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی۔شہر میں پیاز بدستور 150 روپے اور ٹماٹر180 سے 240 روپے کلو تک فروخت ہورہے ہیں،

سیلاب کے بعد ترسیل کے راستے بحال ہونے کے باوجود دیگر سبزیوں کے نرخ بھی آسمان سے باتیں کر رہے ہیں۔شہر کے مختلف علاقوں میں مقامی ٹماٹر200 سے 240 روپے کلوجبکہ ایرانی ٹماٹر 160 سے 180 روپے کلو فروخت ہورہا ہے۔درآمد کنندگان کے مطابق ایرانی پیاز اور ٹماٹر سبزی منڈی کی سطح پر60سے 80 روپے کلو فروخت ہو رہے تاہم شہر میں پرائس کنٹرول کا کوئی نظام نہ ہونے کی وجہ سے گراں فروشی کا بازار گرم ہے اور عوام گراں فروشوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔شہر میں پالک 140 سے 160 روپے کلو بھنڈی 350 روپے کلو مٹر 400 روپے کلو گوبھی 160 سے 180 روپے کلو ٹینڈے توری 180 سے 200 روپے بیگن اور لوکی 150 روپے کلو گاجر 200 روپے کلو شملہ مرچ 300 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…