اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

وزٹ ویزے پر سعودیہ جانیوالوں کیلئے خوشخبری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی نظامت جوازات نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکیوں کی مملکت سعودیہ میں موجودگی کے دوران ان کے لیے ویزے کی مدت ختم ہونے سے سات دن پہلے انہیں درخواست پر مدت ویزا میں توسیع دی جا سکے گی۔تاہم اس کے لیے لازم ہو گا کہ

متعلقہ افراد میڈیکل انشورنس کے نظام سے منسلک ہوں۔ اعلان کے مطابق وزٹ ویزے میں یہ توسیع افراد کو ان کے میزبان کے اکاونٹ کے حوالے سے ابشر پلیٹ فارم سے ملے گی۔یہ بھی واضح کر دیا گیا ہے کہ ویزے کی مدت میں یہ صرف ضروری تقاضے اور شرائط پونے کی صورت ہو گی اور یہ توسیع 180 دن سے زیادہ مدت کے لیے نہیں ہوگی۔اگر ویزے کی مدت ختم ہوئے تین دن ہو چکے ہوں گے تو جرمانے کی رقم جرمانے کے طور پر لازما ادا کرنا ہوگی۔ یہ بھی اعلان میں واضح کیا گیا ہے کہ ویزے کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے وزٹ ویزے کو رہائشی ویزے میں تبدیل نہیں کیا جائے گا۔نظامت جوازات کے مطابق اگر ویزے میں توسیع چاہنے والے کے میزبان پر ٹریفک قوانین کی خلاف وزی کو کوئی الزام ہو گا یا میزبان کی رہائشی شناخت کی مدت ختم ہو چکی ہو گی تو بھی اس کے مہمان کو ویزے کی مدت میں توسیع دی جا سکے گی اور ان دونوں چیزوں کو رکاوٹ نہیں بننے دیا جائے گا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…