پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابرا عظم نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن ( آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پراعتماد ہوں کہ ہم ٹورنامنٹ میں کم بیک کریں گے، قریب آکر میچ ہارتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے۔میلبرن میں بھارت کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے میں 4 وکٹوں سے شکست کے بعد

پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھا آغاز کیا تھا پر میچ کو اچھا فنش نہیں کرسکے، مڈل میں ہمیں وکٹیں چاہیے تھیں، شان مسعود نے اچھا کھیلا اور میچ کے آخر تک وکٹ پر رہے، افتخار نے بھی اچھی بیٹنگ کی۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ شائقین ہم سے اسی طرح کی کرکٹ کی توقع کر رہے تھے، ویرات کوہلی نے پریشر کو کافی اچھا ہینڈل کیا، ویرات کوہلی کی اننگز نے کافی فرق ڈالا، غلطیوں سے سبق سیکھیں گے، پراعتماد ہوں کہ ہم ٹورنامنٹ میں کم بیک کریں گے، ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہم وکٹیں لینا چاہ رہے تھے اس لیے مین بولر پہلے استعمال کیے، نواز نے بھی اچھی بولنگ کی، ایک نو بال اور وائیڈ ہوگیا، شاہین انجری کے بعد آیا ہے اس کو تھوڑا وقت دیں، انڈیا نے کافی کیلکولیٹیڈ کرکٹ کھیلی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…