منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

سردارزادہ میر عالم پرکانی اور میر حاتم پرکانی کا اہم سیاسی جماعت میں شمو لیت اختیار کر نے کے اعلان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام سرلٹ پنجپاہی کلی سردار عیدل خان پرکانی میں گرینڈ شمولیتی جلسے سے بی این پی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر وضلعی صدر غلام نبی مری، ضلعی سینئر نائب صدر ملک محی الدین لہڑی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی،بی ایس او کے سابق مرکزی چیئرمین امان اللہ بلوچ، سردارزادہ محمد عالم پرکانی،میر حاتم پرکانی،فہیم بلوچ، حاجی عبدالرشید رودینی، لالا عبدالرسول پرکانی اور حافظ امیر حمزہ نے خطاب کیا۔ اس موقع پر قبائلی رہنما سردارزادہ میر عالم پرکانی اور میر حاتم پرکانی نے برادری سمیت سردار اختر جان مینگل کے قیادت میں بلوچ قومی تحریک کے ہردل عزیز قومی نمائندہ جماعت بی این پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…