بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اب تک کتنی مرتبہ صفر پر آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ چکے ہیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022 |

میلبرن ( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اب تک پانچ مرتبہ صفر پر آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ چکے ہیں۔ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی میں بھارت کے خلاف میچ میں بابراعظم بیٹنگ کرنے کریز پر آئے لیکن بھارتی بولر ارشدیپ سندھ کی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہوگئے۔قومی ٹیم کے کپتان 2016 سے 2022 کے دوران اب تک 93 میچز کھیل چکے ہیں جبکہ 88 اننگز میں پانچ مرتبہ صفر پر آئوٹ ہوئے ۔بابراعظم نے ٹی ٹونٹی میں 129.60 اسٹرائیک ریٹ سے 3231 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی دو سنچریاں اور 29 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ انہوں نے ایک مرتبہ 122 رنز کی اننگز بھی کھیلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…