پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اہم بین الاقوامی ادارے کا مستقل رکن بن گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان بین الاقوامی نیٹ ورک آف بمبو اینڈ رتن کا مستقل رکن بن گیا ۔ یہ ادارہ جو بانس کے استعمال سے ماحولیاتی طور پر پائیدار ترقی کو فروغ دیتا ہے اورمستقبل میں بانس کی صنعت میں پاک چین تعاون مزید بڑھنے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

رینج لینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر محمد عمر فاروق نے کہا ہے کہ بانس پاکستان کے زمینی انحطاط کو روکنے کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور غربت کو کم کرنے کے لیے جاری کوششوں میںایک اہم حصہ ہو سکتا ہے۔بانس ایک ایسا پودا ہے جو 4 سے 5 سال میں پوری طرح تیار ہو سکتا ہے ،4 سال کے اندر بانس کے اردگرد 18 سے 20 چھوٹے پودے اگائے جاسکتے ہیں اور یہ چھوٹے پودے زمین کے انعقاد میں بہت فائدہ مند ہیں۔ بارش کے بعد مٹی نہیں کٹے گی، پودوں کی جڑ کا نظام مٹی کو پکڑے گا، اسی طرح جب پگھلے ہوئے گلیشیئر سیلاب کا باعث بنتے ہیں اور پودوں سے ٹکراتے ہیں تب بھی وہ مٹی کو پکڑ کر کٹا ئوسے بچاتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ چین بانس کی 800 سے زیادہ اقسام کا گھر ہے اور دنیا بھر میں بانس کی تحقیق میں پہلے نمبر پر ہے۔ چین دنیا کا 65 فیصد بانس برآمد کرتا ہے اورہم ان کے مقابلے میں ایک فیصد بھی برآمد نہیں کر رہے،ان میں بانس کے پودوں کا تنوع ہے اس لیے جراثیم کے تبادلے کے لئے تعاون بڑھانا بہت ضروری ہے



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…