بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

اوباڑو، قومی شاہراہ پر چلتی ہوئی مسافر بس میں آگ لگ گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022 |

گھوٹکی (این این آئی)گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں قومی شاہراہ بائی پاس پر مسافر بس میں آگ لگ گئی۔پولیس کے مطابق کراچی سے بہاولپور جانے والی بس میں اوباڑو کے مقام پر آگ بھڑک اٹھی، بس میں 55 مسافر سوار تھے تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔پولیس نے واقعہ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا بس کا ٹائر پھٹنے پر ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی،ایمرجنسی بریک لگنے سے ٹائر میں آگ لگی جس نے بس کولپیٹ میں لے لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…