راولپنڈی(این این آئی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردئیے۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 5 میں سے 2 ججز فیصلے پر راضی نہیں تھے اس لیے ایک کو بیمار کردیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ مبہم اور غیر آئینی تھا جو سپریم کورٹ میں جائے گا، ابھی کھیل شروع نہیں ہوا ابھی ٹریلر چلا ہے، عمران خان جب کال دے پھر ان کو پتا چلے گا۔انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیے، راولپنڈی سے فاصلہ ضرور ہے مگر تعلقات خراب نہیں۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دیں ،کے پی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے۔
آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیے شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































