پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے پر وزیراعظم نے آرمی چیف کے کردار کی تعریف کردی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے پر وزیراعظم نے آرمی چیف کے کردار کی تعریف کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بلاول بھٹو زرداری کے کردار کی تعریف کر دی ۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نام نکلنے پر آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا کردار… Continue 23reading فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے پر وزیراعظم نے آرمی چیف کے کردار کی تعریف کردی

ایف اے ٹی ایف کی کامیابی کا سہرا سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

ایف اے ٹی ایف کی کامیابی کا سہرا سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ۔ ایف اے ٹی ایف کی کامیابی کا سہرا سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بین الاقوامی سٹریٹیجی بیسڈ رسک کی پاسداری کی روایت برقرار رکھی۔ ایف اے ٹی… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی کامیابی کا سہرا سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام

عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر دھرنے ،احتجاجی مظاہرے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر دھرنے ،احتجاجی مظاہرے

لاہور( این این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر دھرنے اوراحتجاجی مظاہرے کئے گئے ، مشتعل کارکنان نے ٹائروں کو آگ لگا کر شاہراہوں کو بند کر دیا جس سے ٹریفک کا نظام درہم… Continue 23reading عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر دھرنے ،احتجاجی مظاہرے

اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا، روک سکتے ہو تو روک لو، تحریک انصاف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا، روک سکتے ہو تو روک لو، تحریک انصاف

اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا، روک سکتے ہو تو روک لو اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کے اگلے وزیراعظم عمران خان ہیں، کوئی روک سکتا ہے تو روک لے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا، روک سکتے ہو تو روک لو، تحریک انصاف

ابھی تو صرف عمران کا حساب ہوا ہے، بنی گالہ میں موجود سب کا حساب باقی ہے، رانا ثنااللہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

ابھی تو صرف عمران کا حساب ہوا ہے، بنی گالہ میں موجود سب کا حساب باقی ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنمائوں کو کشیدگی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو صرف ایک عمران خان کا حساب ہوا ہے جبکہ فرح گوگی سمیت دیگر کے اربوں روپے کا حساب باقی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ… Continue 23reading ابھی تو صرف عمران کا حساب ہوا ہے، بنی گالہ میں موجود سب کا حساب باقی ہے، رانا ثنااللہ

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب بھی میدان میں کود پڑے، بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب بھی میدان میں کود پڑے، بڑا اعلان کر دیا

لاہور ( این این مآئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم ہر لمحہ اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں اورعمران خان کو نااہل قراردینے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر کو… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب بھی میدان میں کود پڑے، بڑا اعلان کر دیا

ٹی20 ورلڈ کپ،سپر 12 مرحلے میں پہنچنے والی ٹیمیں مکمل

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

ٹی20 ورلڈ کپ،سپر 12 مرحلے میں پہنچنے والی ٹیمیں مکمل

میلبرن(آن لائن )ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ میں پہنچنے والی چار ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے اور سری لنکا اور نیدرلینڈز کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ آسٹریلیا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں گزشتہ روز سری لنکا… Continue 23reading ٹی20 ورلڈ کپ،سپر 12 مرحلے میں پہنچنے والی ٹیمیں مکمل

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 221.10روپے سے کم ہو کر221روپے ہو گئی… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

فچ نے پاکستان کی ریٹنگ میں مزید کمی کر دی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

فچ نے پاکستان کی ریٹنگ میں مزید کمی کر دی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بی مائنس سے کم کر کے ٹرپل سی پلس کردی۔فِچ ریٹنگز نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر)’B‘ مائنس سے کم کرکے CCC پلس کر دی ۔ فچ ریٹنگز کا کہنا ہے کہ وہ عام… Continue 23reading فچ نے پاکستان کی ریٹنگ میں مزید کمی کر دی