چین، ترکی اور بھارت نے سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ اٹھا لیا
بیجنگ (این این آئی)رواں برس ستمبر کے مہینے میں سوئٹرزلینڈ سے چین اور بھارت کے لیے سونے کی برآمدات میں اضافہ ہوا جبکہ ترکی کے لیے بھیجی گئی کھیپ اپریل 2013 کے بعد سب سے زیادہ تھی۔سوئٹرزلینڈ کے کسٹمز ریکارڈ کے مطابق مارچ میں سونے کی قیمتیں 2 ہزار ڈالر فی اونس سے 1650 ڈالر… Continue 23reading چین، ترکی اور بھارت نے سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ اٹھا لیا