میلبرن (آن لائن )مشن ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔بابر سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی ورلڈ کپ کے میچز کو لے کر بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خوب تیاریاں کر رہے ہیں۔نیٹ پریکٹس کے دوران بھی پاکستانی فاسٹ بولرز بھرپور جوش دکھا رہے ہیں جس سے ساتھی بیٹرز پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر محمد رضوان پریکٹس کے دوران نسیم شاہ کی تیز رفتار گیند کا سامنا نہ کرسکے اور کلین بولڈ ہوگئے۔اس دوران پاکستانی پیسر نسیم شاہ کی بولنگ کو دیکھ کر وہاں موجود شائقین نے بھی انکی خوب تعریف کی۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کا مقابلہ میلبرن میں شیڈول ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ



















































