بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

مذاق ہے، عمران قوم کی آواز ہیں، عمران خان کی نااہلی پر شوبز شخصیات کا رد عمل

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نا اہل قرار دیئے جانے پر

سوشل میڈیا پر زبردست بحث شروع ہوگئی۔عمران خان کی نااہلی پر جہاں اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، وہیں شوبز، میوزک اور آرٹ سے وابستہ شخصیات نے بھی اپنا رد عمل دیتے ہوئے فیصلے پر تعجب کا اظہار کیا۔

سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے صرف اتنا لکھا کہ کیا مذاق ہے۔

گلوکار و اداکار ہارون شاہد نے بھی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کی رہنماء حنا پرویز بٹ کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھاکہ

دی لیجنڈ آف میو نا بٹ پارٹ تھری جلد ریلیز ہوگا۔سینئر اداکار شان شاہد نے بھی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں قوم کی آواز قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…