پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

اچھی خبر،ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

اچھی خبر،ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد(این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف)نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر نے کی۔ اجلاس کے بعد باقاعدہ فیٹف نے پاکستان کو… Continue 23reading اچھی خبر،ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

آئی جی اسلام  آباد کا سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

آئی جی اسلام  آباد کا سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد(آن لائن ) آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے احتجاج پر آپریشنل شعبے کی تمام نفری کو سڑکوں پر آنے اور سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آ جی نے حکم دیا ہے کہ نہ صرف ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی… Continue 23reading آئی جی اسلام  آباد کا سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

ممکنہ لانگ مارچ کی تیاری، عمران خان نے اہم پارٹی رہنماؤں کو مشاورت کیلئے طلب کر لیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

ممکنہ لانگ مارچ کی تیاری، عمران خان نے اہم پارٹی رہنماؤں کو مشاورت کیلئے طلب کر لیا

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنمائوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے پاکستانیوں سے باہر نکلنے کی اپیل کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل نے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج جوفیصلہ… Continue 23reading ممکنہ لانگ مارچ کی تیاری، عمران خان نے اہم پارٹی رہنماؤں کو مشاورت کیلئے طلب کر لیا

فواد چوہدری نے نااہلی کے فیصلے کے بعد عمران خان کی تصویر شیئرکردی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

فواد چوہدری نے نااہلی کے فیصلے کے بعد عمران خان کی تصویر شیئرکردی

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے بعد عمران خان کی بنی گالہ سے تصویر سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی تصویر شیئرکردی، جس میں عمران خان پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کے دوران… Continue 23reading فواد چوہدری نے نااہلی کے فیصلے کے بعد عمران خان کی تصویر شیئرکردی

عمران خان کوکتنے سالوں کیلئے نااہل کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑکا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کوکتنے سالوں کیلئے نااہل کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑکا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے، عمران خان نے غلط حقائق الیکشن کمیشن کے سامنے رکھے، الیکشن کمیشن نے بڑی احتیاط برتی ہے ورنہ ان کے خلاف ایک اور کارروائی ہوسکتی تھی،عمران خان کے ساتھی… Continue 23reading عمران خان کوکتنے سالوں کیلئے نااہل کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑکا تہلکہ خیز انکشاف

تصدیق شدہ چور عمران خان‘ اِنَّا ِلِلَّہِ وَاِنَّا اِلیہ ِ رَاجِعْونَ،اسحاق ڈار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

تصدیق شدہ چور عمران خان‘ اِنَّا ِلِلَّہِ وَاِنَّا اِلیہ ِ رَاجِعْونَ،اسحاق ڈار

تصدیق شدہ چور عمران خان اسلام آباد (آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم قرار دیدیا گیا ۔ نیازی چور ثابت ہو چکا ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پررد عمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading تصدیق شدہ چور عمران خان‘ اِنَّا ِلِلَّہِ وَاِنَّا اِلیہ ِ رَاجِعْونَ،اسحاق ڈار

پی ٹی آئی کارکنوں کی اسلام آبادکی جانب پیش قدمی، پولیس نے روکنے کے لئے پھر شیلنگ شروع کردی، شدید لڑائی شروع

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کارکنوں کی اسلام آبادکی جانب پیش قدمی، پولیس نے روکنے کے لئے پھر شیلنگ شروع کردی، شدید لڑائی شروع

راولپنڈی(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قرار دینے کے خلاف راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا ۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے فیض آباد پر احتجاج کیا تواسلام آباد پولیس نے کارکنان… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں کی اسلام آبادکی جانب پیش قدمی، پولیس نے روکنے کے لئے پھر شیلنگ شروع کردی، شدید لڑائی شروع

حکمران اتحاد کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانیکا فیصلہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

حکمران اتحاد کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانیکا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن )حکمران اتحاد نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا، پچاس سے زائد اراکین سے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کروالئے، حکمران اتحاد کو ایوان میں 67 اراکین کی حمایت حاصل ہے۔ حکمران اتحاد کے ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم… Continue 23reading حکمران اتحاد کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانیکا فیصلہ

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ جانبدارانہ قرار دے دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ جانبدارانہ قرار دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے عمران خان کو نااہل کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ جانبدارانہ ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہماری… Continue 23reading تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ جانبدارانہ قرار دے دیا