پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد نیازی سرٹیفائیڈ چور بن گیا،ترجمان جے یو آئی اسلم غوری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد نیازی سرٹیفائیڈ چور بن گیا،ترجمان جے یو آئی اسلم غوری

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد نیازی سرٹیفائیڈ چور بن گیا۔اپنے بیان میں ترجمان جے یو آئی نے کہاکہ عمران نیازی انڈیا ، اسرائیل اور… Continue 23reading توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد نیازی سرٹیفائیڈ چور بن گیا،ترجمان جے یو آئی اسلم غوری

برطانوی وزیراعظم نے 45دن میں مہنگائی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ، شیخ رشید احمد

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم نے 45دن میں مہنگائی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم نے 45دن میں مہنگائی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، پاکستان میں 77 وزرا مزید مہنگائی کا سبب بن رہے ہیںسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے 45دن میں مہنگائی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ، شیخ رشید احمد

کتنا بھی بڑا بدمعاش مرد ہو،عورت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا، عدنان صدیقی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

کتنا بھی بڑا بدمعاش مرد ہو،عورت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا، عدنان صدیقی

کراچی (این این آئی)سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ کتنا بھی بڑا بدمعاش مرد کیوں نہ ہو، وہ کبھی بھی عورت کی اجازت کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتا۔عدنان صدیقی حال ہی میں احمد علی بٹ کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے مقبول ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں… Continue 23reading کتنا بھی بڑا بدمعاش مرد ہو،عورت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا، عدنان صدیقی

عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دائر کردہ توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دیدیا جس کے باعث سابق وزیراعظم عمران خان اب رکن قومی اسمبلی نہیں رہے ۔ جمعہ کو الیکشن… Continue 23reading عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر گشت بڑھا دی گئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر گشت بڑھا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس کی جانب سے اسلام آباد کے داخلی راستوں پر گشت بڑھا دی گئی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق ایمبولینسز اور قیدی وینز کو مختلف مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔ترجمان پولیس نے کہاکہ بچوں اور خواتین سے… Continue 23reading اسلام آباد کے داخلی راستوں پر گشت بڑھا دی گئی

عمران خان کی نااہلی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں،فضل الرحمان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی نااہلی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں،فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے توشہ خانہ کیس فیصلے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ روز اوّل سے کہتا رہا ہوں کہ عمران خان پاکستان کا غیر ضروری عنصر ہے۔ انپے بیان میں انہوںنے کہاکہ اسے ہماری سیاست میں فیڈ کیا گیا ہے،… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں،فضل الرحمان

عمران خان نے نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہا کہ الیکشن کمیشن سے اسی فیصلے کی توقع تھی۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں شیخ رشید،… Continue 23reading عمران خان نے نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد بڑا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت کے جج راجا آصف محمود نے سینیٹر اعظم خان سواتی کی 10 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

آرمی چیف قمر باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

آرمی چیف قمر باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سنئیر صحافیوں اور اینکرز سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔ انہوں نے کہاکہ فوج اب سیاست میں… Continue 23reading آرمی چیف قمر باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان