عمران خان آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں ، کامران خان کا نااہلی کی مدت سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان آئندہ قومی الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں انکی نا اہلی موجودہ قومی اسمبلی کی مدت تک ہی برقرار رہے گی بھاری بھرکم قانونی آرا سامنے آرہی ہیں کہ کیونکہ الیکشن کمیشن نے انکے خلاف آئین… Continue 23reading عمران خان آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں ، کامران خان کا نااہلی کی مدت سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف