بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں ، کامران خان کا نااہلی کی مدت سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان آئندہ قومی الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں انکی نا اہلی موجودہ قومی اسمبلی کی مدت تک ہی برقرار رہے گی بھاری بھرکم قانونی آرا سامنے آرہی ہیں کہ کیونکہ الیکشن کمیشن نے انکے خلاف آئین کی شق 63(1) P کے تحت کاروائی کا حکم دیا انکی نااہلی جز وقتی ہےایک اور ٹویٹ میں کامران خان نے کہا ہے” عمران خان بھی صادق و امین نہیں رہے الیکشن کمیشن کا حکم عمران خان 5 سال تک سیاست سے ناہل اقرار کرمنل ایف آئی آر تیار ایف آئی اے تحقیقات جاری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…