اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔ توشہ خان کیس کا فیصلہ عمران خان کےخلاف آنے پر احتجاج کی کال دے دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا. پی ٹی آئی پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات نے 6مقامات پر احتجاج کی کال دی گئی۔