پنجاب نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی سے معذرت کر لی
لاہور/پشاور (این این آئی)پنجاب نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی سے معذرت کر لی جس کے بعد محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وفاق سے گندم کی اضافی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ڈائریکٹر فوڈ خیبرپختونخوا کاشف جیلانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ خوراک پنجاب سے 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی… Continue 23reading پنجاب نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی سے معذرت کر لی