منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

ایک کے بعد ایک آڈیو لیک، عمران خان کی نیندیںاڑ گئیں ، سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

ایک کے بعد ایک آڈیو لیک، عمران خان کی نیندیںاڑ گئیں ، سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی متعدد آڈیوز لیک منظر عام پر آئی تھیں جس میں وہ مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں اور پرنسپل سیکرٹری کے ساتھ امریکی سائفر سے متعلق… Continue 23reading ایک کے بعد ایک آڈیو لیک، عمران خان کی نیندیںاڑ گئیں ، سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

سوات میں سکول وین ڈرائیور کے قتل کا ڈراپ سین

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

سوات میں سکول وین ڈرائیور کے قتل کا ڈراپ سین

مینگورہ(این این آئی)خیبر پختونخواہ انسپکٹر جنرل آف پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ سوات کے علاقے گلی باغ میں سکول وین ڈرائیور کا قتل دہشت گردی نہیں بلکہ ذاتی رنجش تھی اور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،دو ملزمان کی تلاش جاری ہیے،سوات میں تمام پہاڑی چوٹیاں دہشت گردوں سے… Continue 23reading سوات میں سکول وین ڈرائیور کے قتل کا ڈراپ سین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے سستا ہوگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )انٹر بینک میں روپے کےمقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 220.95 روپے ہے، انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 7 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبارکے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے سستا ہوگیا

حکومتی درخواست مسترد ، سپریم کورٹ کا لانگ مارچ کیخلاف کسی بھی کارروائی سے انکار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

حکومتی درخواست مسترد ، سپریم کورٹ کا لانگ مارچ کیخلاف کسی بھی کارروائی سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے توہین عدالت کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف عبوری حکم جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی طرف سے قانون کی خلاف ورزی ہوگی تو مداخلت… Continue 23reading حکومتی درخواست مسترد ، سپریم کورٹ کا لانگ مارچ کیخلاف کسی بھی کارروائی سے انکار

شاہین کی ’یارکر‘ نے افغان بیٹر کے پاؤں کو کتنا نقصان پہنچایا؟افغان کرکٹ بورڈ نے بتادیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

شاہین کی ’یارکر‘ نے افغان بیٹر کے پاؤں کو کتنا نقصان پہنچایا؟افغان کرکٹ بورڈ نے بتادیا

برسبین( این این آئی) فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے یارکر سے زخمی ہونے والے افغان اوپنر رحمان اللہ گرباز کے حوالے سے افغانستان کرکٹ بورڈ نے بیان جاری کردیا۔افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق اوپنر رحمان اللہ گرباز کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہیں اور انہیں ڈاکٹرز نے صحت مند قرار دیا ہے جبکہ ان کے… Continue 23reading شاہین کی ’یارکر‘ نے افغان بیٹر کے پاؤں کو کتنا نقصان پہنچایا؟افغان کرکٹ بورڈ نے بتادیا

10 یا 15 دنوں میں پتالگ جائے گا کال آتی ہے یا قال پڑتاہے، شیخ رشید نے رانا ثناا للہ کو خبردار کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

10 یا 15 دنوں میں پتالگ جائے گا کال آتی ہے یا قال پڑتاہے، شیخ رشید نے رانا ثناا للہ کو خبردار کردیا

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کے گردگھوم رہی ہے،(ن)لیگ کی پارٹنرشپ ٹوٹنے والی ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ڈارروس اورچین کانام لینے سے پہلے شہباز سے پوچھ لیں۔ شہبازشریف توشوپیس ہے،فیصلے اور رابطے… Continue 23reading 10 یا 15 دنوں میں پتالگ جائے گا کال آتی ہے یا قال پڑتاہے، شیخ رشید نے رانا ثناا للہ کو خبردار کردیا

مودی نے پاکستانی سرحد کیساتھ نئی ائیر بیس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

مودی نے پاکستانی سرحد کیساتھ نئی ائیر بیس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

نئی دلی (این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت-پاکستان سرحد کے قریب شمالی گجرات میں نئی ایئربیس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے اور اس موقع پر انہوں نے کہاکہ یہ بیس ملک کی سلامتی کے لیے موثر مرکز کے طور پر سامنے آئے گی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ائیر بیس کا سنگ بنیاد ریاست… Continue 23reading مودی نے پاکستانی سرحد کیساتھ نئی ائیر بیس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کیلئے سپیکر کی منظوری لازمی، ترامیم منظور

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کیلئے سپیکر کی منظوری لازمی، ترامیم منظور

اسلام آباد ( آن لائن )پارلیمان کے ایوانِ زیریں میں کسی رکن کی گرفتاری کے لیے قواعد و ضوابط میں ترامیم منظور کرلی گئیں۔اجلاس میں کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری کی اجازت اسپیکر سے لینے کے لیے قواعد میں ترمیم کی تحریک مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسبملی مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کی۔مجوزہ… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کیلئے سپیکر کی منظوری لازمی، ترامیم منظور

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹرز کے پاکستان جانے کا معاملہ بھارتی وزیر کھیل کا بڑا بیان سامنے آگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹرز کے پاکستان جانے کا معاملہ بھارتی وزیر کھیل کا بڑا بیان سامنے آگیا

نئی دہلی ( این این آئی) بھارت کے وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے واضح کیا ہے کہ کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ کرے گی کیونکہ ہمارے کھلاڑیوں کو وہاں سکیورٹی خدشات ہیں ، ون ڈے ورلڈکپ اگلے سال بھارت میں ہی ہوگا جس میں دنیا کی تمام بڑی ٹیمیں… Continue 23reading ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹرز کے پاکستان جانے کا معاملہ بھارتی وزیر کھیل کا بڑا بیان سامنے آگیا