منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

کرنٹ اکائونٹ خسارہ اپریل 2021 کے بعد کم ترین سطح پر آگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

کرنٹ اکائونٹ خسارہ اپریل 2021 کے بعد کم ترین سطح پر آگیا

کراچی (این این آئی)کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سالانہ بنیادوں پر 72.5 فیصد کم ہو کر ستمبر میں 31 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہ گیا جواپریل 2021 کے بعد ماہانہ بنیاد پر سب سے کم ترین اعداد و شمار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال… Continue 23reading کرنٹ اکائونٹ خسارہ اپریل 2021 کے بعد کم ترین سطح پر آگیا

پاکستان تحریک انصاف کا صدر عارف علوی کے ذریعے حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کا اعتراف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کا صدر عارف علوی کے ذریعے حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اعتراف کیا ہے کہ صدر عارف علوی حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات میں مصروف ہیں۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ایک انٹرویو کے دوران دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کی نوعیت کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عام انتخابات کے حوالے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کا صدر عارف علوی کے ذریعے حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کا اعتراف

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کیلئے آنے والے غیر ملکی صحافی سے پوچھ گچھ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کیلئے آنے والے غیر ملکی صحافی سے پوچھ گچھ

لاہور( این این آئی)عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور آنے والے غیر ملکی صحافی سے ایئر پورٹ پر پوچھ گچھ کی گئی ہے۔صحافی اسٹیون بٹلر سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن حکام نے تقریباً 8 گھنٹے روکے رکھا۔اسٹیون بٹلر کی آمد پر ایف آئی اے کے امیگریشن حکام نے وفاقی… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کیلئے آنے والے غیر ملکی صحافی سے پوچھ گچھ

   لکھ لیں! پاکستان ورلڈکپ کیلئے آئیگا لیکن بھارت وہاں نہیں جائیگا: سابق بھارتی کرکٹر

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

   لکھ لیں! پاکستان ورلڈکپ کیلئے آئیگا لیکن بھارت وہاں نہیں جائیگا: سابق بھارتی کرکٹر

نئی دہلی( این این آئی) سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)کے سربراہ نے کہہ دیا کہ بھارت ایشیاء کپ کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا تو یہ ایک حقیقت ہے۔پاکستان کے بھارت میں ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کے… Continue 23reading    لکھ لیں! پاکستان ورلڈکپ کیلئے آئیگا لیکن بھارت وہاں نہیں جائیگا: سابق بھارتی کرکٹر

ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر روز بروز مہنگا اور پاکستانی روپیہ سستا ہوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 220… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

شہید کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے سولر بیٹریاں ، نشان حیدر کی کاپیاں،جھنڈے اور دیگر سامان چوری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

شہید کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے سولر بیٹریاں ، نشان حیدر کی کاپیاں،جھنڈے اور دیگر سامان چوری

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک)کرنل شیر خان کلے میں ملزمان نے شہید کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے موجود سولر بیٹریاں ، نشان حیدر کی کاپیاں جھنڈے اور دیگر سامان موٹر سائیکل سمیت چوری کر کے فرار ہو گئے۔جنگ اخبارکی رپورٹ کے مطابق  شہید کارگل کرنل شیر خان کے بھتیجے نعمان شیر ولد انور شیر سکنہ کرنل… Continue 23reading شہید کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے سولر بیٹریاں ، نشان حیدر کی کاپیاں،جھنڈے اور دیگر سامان چوری

چینی کی انٹرنیشنل مارکیٹ کریش کر گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

چینی کی انٹرنیشنل مارکیٹ کریش کر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کی انٹرنیشنل مارکیٹ کریش کر گئی‘ عالمی منڈی میں چینی کی فی ٹن قیمت 600ڈالر سے گر کر550ڈالر تک آ گئی۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق شوگر بزنس مینوں کے مطابق آنے والے ہفتوں میں عالمی منڈی میں چینی کی قیمتیں تیزی سے گریں گی کیونکہ… Continue 23reading چینی کی انٹرنیشنل مارکیٹ کریش کر گئی

یوکرین کا ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

یوکرین کا ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ

کیف (این این آئی)یوکرین کے وزیرخارجہ نے صدر ولودی میر زیلنسکی کو ایران سے دوطرفہ سفارتی تعلقات توڑنے سے متعلق ایک تجویز پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ تہران کے ساتھ روس سے فوجی تعاون پر باضابطہ طور پرسفارتی تعلقات منقطع کردیں۔ روس نے یوکرین میں مختلف… Continue 23reading یوکرین کا ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ

شاہین شاہ آفریدی کے یارکر نے رحمت اللہ گرباز کی ایڑی توڑ ڈالی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

شاہین شاہ آفریدی کے یارکر نے رحمت اللہ گرباز کی ایڑی توڑ ڈالی

برسبین ( این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے یارکر نے افغانستان کے رحمت اللہ گرباز کی ایڑی زخمی کردی۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے خلاف شاہین شاہ آفریدی اپنے پورے جوبن میں نظر آئے ۔شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی کے یارکر نے رحمت اللہ گرباز کی ایڑی توڑ ڈالی