منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

این اے 237 ضمنی انتخاب،پیپلز پارٹی کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

این اے 237 ضمنی انتخاب،پیپلز پارٹی کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کی نشست 237 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی کی نشست 237 کے ضمنی انتخاب میں… Continue 23reading این اے 237 ضمنی انتخاب،پیپلز پارٹی کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات خالد مقبول اور عامر خان گروپ کھل کر سامنے آگئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات خالد مقبول اور عامر خان گروپ کھل کر سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور عامر خان گروپوں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔عامر خان گزشتہ چند ماہ سے ایم کیو ایم پاکستان کی سرگرمیوں سے الگ نظر آرہے ہیں۔گزشتہ ضمنی انتخابات میں بھی عامر خان منظر عام پر نہیں آئے۔ ایم کیو ایم پاکستان میں… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات خالد مقبول اور عامر خان گروپ کھل کر سامنے آگئے

پاک بھارت ٹاکرا ،بھارتی ٹیم و انتظامیہ کی نظریں کھیل کا پانسہ پلٹ دینے والے 5پاکستانی کھلاڑیوں پر لگ گئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

پاک بھارت ٹاکرا ،بھارتی ٹیم و انتظامیہ کی نظریں کھیل کا پانسہ پلٹ دینے والے 5پاکستانی کھلاڑیوں پر لگ گئیں

لاہور (ا ین این آئی) 23اکتوبر کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہونے والا ہے اور بھارتی ٹیم و انتظامیہ کی نظریں کھیل کا پانسہ پلٹ دینے والے 5 پاکستانی کھلاڑیوں پر ہیں۔کرکٹ کے عالمی ایونٹس میں بھارت کے خلاف پاکستان کا ریکارڈ کبھی بھی اچھا نہیں رہا تاہم گزشتہ… Continue 23reading پاک بھارت ٹاکرا ،بھارتی ٹیم و انتظامیہ کی نظریں کھیل کا پانسہ پلٹ دینے والے 5پاکستانی کھلاڑیوں پر لگ گئیں

خیبر پختونخوا میں2ماہ کے دوران 488 افراد کو ایڈز ہوگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

خیبر پختونخوا میں2ماہ کے دوران 488 افراد کو ایڈز ہوگیا

پشاور ( آن لائن )خیبر پختونخوا میں 2 ماہ کیدوران 488 افراد ایڈز میں مبتلا ہو گئے۔ایڈز کنٹرول پروگرام کے اعدادو شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں اگست میں ایڈز مریضوں کی تعداد 5ہزار 202تھی، ستمبر میں ایڈز کیسز کی تعداد 5ہزار 690 ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا میں 4ہزار 4 مرد اورایک ہزار 301خواتین ایڈز میں… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں2ماہ کے دوران 488 افراد کو ایڈز ہوگیا

10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ خواجہ سعد رفیق کا معنی خیز ٹوئٹ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ خواجہ سعد رفیق کا معنی خیز ٹوئٹ

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ گھیراؤ جلاؤ لڑائی بھڑائی بے شک ریاست کوخطرات میں ڈال دینگے، ماورائے… Continue 23reading 10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ خواجہ سعد رفیق کا معنی خیز ٹوئٹ

جرمنی کی ائیر لائنز لفتھانزاکادوبارہ فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

جرمنی کی ائیر لائنز لفتھانزاکادوبارہ فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)جرمنی کی ائیر لائنز لفتھانزانے دوبارہ فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیاہے کہ ایئرلائن لفتھانزا پاکستان سے دوبارہ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے کوشاں ہے۔لفتھانزا کے ریجنل ہیڈ لوئس مونرئیل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلائٹ آپریشن شروع ہونے سے… Continue 23reading جرمنی کی ائیر لائنز لفتھانزاکادوبارہ فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پربراجمان آئندہ چند روز تک سموگ میں خطرناک حد تک اضافے کا امکان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پربراجمان آئندہ چند روز تک سموگ میں خطرناک حد تک اضافے کا امکان

لاہور( این این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا دارالخلافہ لاہور ملک کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر براجمان ہے جس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 241 ریکارڈ کیا گیا۔لاہور میں رواں ماہ سے ہی اسموگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور آئندہ چند روز تک اسموگ میں خطرناک حد تک اضافے… Continue 23reading پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پربراجمان آئندہ چند روز تک سموگ میں خطرناک حد تک اضافے کا امکان

تنگ گلیوں، اندھیرے میں چھپا جعلساز مافیا بے نقاب

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

تنگ گلیوں، اندھیرے میں چھپا جعلساز مافیا بے نقاب

لاہور (ا ین این آئی) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے ٹیم کے ہمراہ شاد باغ میں چھاپہ مار کر مربہ یونٹ کی پروڈکشن بند کروا دی ۔ گلے سڑے پھلوں ،سبزیوں کو کیمل ڈال کر بنائے جانیوالے 600کلو سے زائد مربہ کو موقع پر تلف کر کے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج… Continue 23reading تنگ گلیوں، اندھیرے میں چھپا جعلساز مافیا بے نقاب

پاک بھارت ٹاکرا،بارش کے باعث کروڑوں شائقین کی امیدوں پر پانی پھرنے کا امکان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

پاک بھارت ٹاکرا،بارش کے باعث کروڑوں شائقین کی امیدوں پر پانی پھرنے کا امکان

میلبرن (ا ین این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو ہونے والے پاک بھارت میچ کا انتظار کرنے والے شائقین کیل ئے بری خبر ہے کہ میچ بارش سے متاثر ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات نے آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو بھی اپنی لپیٹ میں… Continue 23reading پاک بھارت ٹاکرا،بارش کے باعث کروڑوں شائقین کی امیدوں پر پانی پھرنے کا امکان