منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی وزیر داخلہ نے بھی استعفیٰ دیدیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

برطانوی وزیر داخلہ نے بھی استعفیٰ دیدیا

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے وزارت داخلہ سے استعفی دے دیا ہے۔ یہ ایک ہفتے کے دوران میں وزیر اعظم لز ٹرس کی کابینہ سے دوسرا اہم استعفی ہے۔ اس سے قبل برطانوی وزیر خزانہ مستعفی ہو چکے ہیں۔ سویلا بریورمین صرف 43 دن وزیر داخلہ رہیں۔برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کو… Continue 23reading برطانوی وزیر داخلہ نے بھی استعفیٰ دیدیا

خلیج میں سوشل میڈیاکی تواناآوازیں ٹک ٹاک کی طرف راغب،انسٹاگرام کی مقبولیت میں کمی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

خلیج میں سوشل میڈیاکی تواناآوازیں ٹک ٹاک کی طرف راغب،انسٹاگرام کی مقبولیت میں کمی

دبئی(این این آئی)خلیج عرب میں سوشل میڈیا کی توانا آوازیں اور بارسوخ افراد ٹک ٹاک کی جانب راغب ہورہے ہیں۔بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ٹک ٹاک کی مقبولیت بڑھنے سے سوشل میڈیا کا ایک اور مقبول پلیٹ فارم انسٹاگرام ختم ہوکررہ جائے گا۔خط خلیج میں سوشل میڈیا میں اثرورسوخ کے حامل اور رائے عامہ… Continue 23reading خلیج میں سوشل میڈیاکی تواناآوازیں ٹک ٹاک کی طرف راغب،انسٹاگرام کی مقبولیت میں کمی

آن لائن پاسپورٹ فیس جمع کروانے کیلئے ایپ ’’پاسپورٹ فیس آسان ‘‘متعارف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

آن لائن پاسپورٹ فیس جمع کروانے کیلئے ایپ ’’پاسپورٹ فیس آسان ‘‘متعارف

لاہور ( این این آئی) پاسپورٹ بنوانے والے افراد کو گھنٹوں بنکوں میں قطاروں میں لگ کر فیس جمع کروانے سے نجات مل گی،پاسپورٹ حکام نے پہلے مرحلے میں لاہور کے رہائشیوں کیلئے آن لائن پاسپورٹ فیس جمع کروانے کیلئے ایپ ’’پاسپورٹ فیس آسان ‘‘متعارف کروادی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق درخواست… Continue 23reading آن لائن پاسپورٹ فیس جمع کروانے کیلئے ایپ ’’پاسپورٹ فیس آسان ‘‘متعارف

غریب عوام کیلئے ایک او رمشکل، روٹی اور نان مزید مہنگے ہوگئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

غریب عوام کیلئے ایک او رمشکل، روٹی اور نان مزید مہنگے ہوگئے

لاہور ( این این آئی) ضلعی انتظامیہ لاہور نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرکے غریب عوام پر ایک اور بم گرا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگائی کے ستائے عوام پر روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا مزید بوجھ ڈال دیا ہے ،انتظامیہ کی… Continue 23reading غریب عوام کیلئے ایک او رمشکل، روٹی اور نان مزید مہنگے ہوگئے

ایرانی ڈرونز کی خطرناکی، سپریم لیڈر خامنہ ای معترف ہو گئے، برآمد کرنے کے مخالف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

ایرانی ڈرونز کی خطرناکی، سپریم لیڈر خامنہ ای معترف ہو گئے، برآمد کرنے کے مخالف

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر جو پہلے ایرانی ڈرونز کے بارے میں دوسروں کے دعووں کی تردید کرے تھے اب ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔ تاہم وہ ان ڈرون کے برآمد کیے جانے کے بارے میں تشویش ظاہر کر رہے ہیں۔ ایک وقت وہ تھا جب ایرانی ڈرونز کی… Continue 23reading ایرانی ڈرونز کی خطرناکی، سپریم لیڈر خامنہ ای معترف ہو گئے، برآمد کرنے کے مخالف

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)یورپ، ایشیا کے مغربی حصے،شمالی افریقا اور مشرق وسطی میں سورج کو دوپہر ایک بجکر 58 منٹ پر گرہن لگنا شروع ہوگا ،اس کا اختتام 6 بج کر 02 منٹ پر ہوگا۔ پاکستان میں سورج کو گرہن جزوی طور پر لگے گا۔ کراچی میں جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر 3… Continue 23reading رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا

پاکستانی ایئرپورٹس پر مفت چائے پلانے کا حکومتی منصوبہ تیار کرلیا گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

پاکستانی ایئرپورٹس پر مفت چائے پلانے کا حکومتی منصوبہ تیار کرلیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما، وفاقی وزیرِ ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر پورٹس پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے)نے ملک بھر کے بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کو مفت… Continue 23reading پاکستانی ایئرپورٹس پر مفت چائے پلانے کا حکومتی منصوبہ تیار کرلیا گیا

متنازع ٹوئٹ،اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

متنازع ٹوئٹ،اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی) متنازع ٹوئٹ کرنے پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 17 اکتوبر کو جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اعظم خان سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا تھا… Continue 23reading متنازع ٹوئٹ،اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

پختونخوااور پنجاب سے بیک وقت اسلام آباد پر چڑھائی پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کی تفصیلات آگئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

پختونخوااور پنجاب سے بیک وقت اسلام آباد پر چڑھائی پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کی تفصیلات آگئیں

اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو لانگ مارچ کے لئے 25 اکتوبر کی تاریخ تجویز کی گئی ہے تاہم لانگ مارچ سے متعلق حتمی تاریخ کا فیصلہ خود عمران خان ہی کریں گے ۔لانگ مارچ کی تیاریوں کے لئے ڈویژنل پارٹیوں ہیڈ کوارٹرز کو بھی ہدایات دی گئیں ہیں تاہم… Continue 23reading پختونخوااور پنجاب سے بیک وقت اسلام آباد پر چڑھائی پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کی تفصیلات آگئیں