خیبر پختونخوا میں2ماہ کے دوران 488 افراد کو ایڈز ہوگیا

20  اکتوبر‬‮  2022

پشاور ( آن لائن )خیبر پختونخوا میں 2 ماہ کیدوران 488 افراد ایڈز میں مبتلا ہو گئے۔ایڈز کنٹرول پروگرام کے اعدادو شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں اگست میں ایڈز مریضوں کی تعداد 5ہزار 202تھی، ستمبر میں ایڈز کیسز کی تعداد 5ہزار 690 ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا میں 4ہزار 4 مرد اورایک ہزار 301خواتین ایڈز میں مبتلا ہیں، پشاور کے 50 خواجہ سراوں میں ایڈز کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 207 بچوں،128 بچیوں کے ایڈز ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں۔ پشاور میں 3 ہزار 593 ایڈز مریضوں کا علاج جاری ہے، کوہاٹ ،بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہزار 270ایڈز مریضوں کا علاج جاری ، بٹ خیلہ میں 251 ایڈز مریضوں کا علاج جاری، خیبر پختونخوا کے 6 اسپتالوں میں ایڈز علاج سینٹر قائم ہیں، ایڈز مریضوں کو مفت ادویات اورٹیسٹ کی سہولت دی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…