ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ خواجہ سعد رفیق کا معنی خیز ٹوئٹ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ گھیراؤ جلاؤ لڑائی بھڑائی بے شک ریاست کوخطرات میں ڈال دینگے، ماورائے آئین اقدامات وحادثات سے بچاجائے، ضد انا خوف کے بت توڑڈالیں اور ریاست کوچلنے دیں۔جموریت رہی توموقعے بہت غیرمتنازعہ فری وفئیرالیکشن ، چارٹر آف اکانومی ، میثاق جمہوریت واحد راستے ہیں۔اب بھی وقت ہے !! نظریہ ضرورت اور سیاسی انتقام کوملکرہمیشہ کیلئے دفن کر دیا جائے، پاکستان کو جینے دو میرا پیغام اخوت یے جہاں تک پہنچے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…