لاہور( این این آئی)عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور آنے والے غیر ملکی صحافی سے ایئر پورٹ پر پوچھ گچھ کی گئی ہے۔صحافی اسٹیون بٹلر سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن حکام نے تقریباً 8 گھنٹے روکے رکھا۔اسٹیون بٹلر کی آمد پر ایف آئی اے کے امیگریشن حکام نے وفاقی وزارتِ داخلہ سے رابطہ کیا۔وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد صحافی اسٹیون بٹلر کو داخلے کی اجازت مل گئی۔پی ٹی آئی حکومت نے اسٹیون بٹلر کو اسٹاپ لسٹ میں شامل کر رکھا تھا، مذکورہ صحافی کو 2019 میں پاکستان آنے پر ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا۔اسٹیون بٹلر صحافیوں کے تحفظ کی غیر ملکی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے عہدے دار ہیں۔
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کیلئے آنے والے غیر ملکی صحافی سے پوچھ گچھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































