منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

شہید کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے سولر بیٹریاں ، نشان حیدر کی کاپیاں،جھنڈے اور دیگر سامان چوری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک)کرنل شیر خان کلے میں ملزمان نے شہید کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے موجود سولر بیٹریاں ، نشان حیدر کی کاپیاں جھنڈے اور دیگر سامان موٹر سائیکل سمیت چوری کر کے فرار ہو گئے۔جنگ اخبارکی رپورٹ کے مطابق  شہید کارگل کرنل شیر خان کے بھتیجے نعمان شیر ولد انور شیر سکنہ کرنل شیر خان کلے نے تھانہ کالو خان میں ایف آئی آر درج کرتے ہوئے بتایا کہ مزار کیپٹن کرنل شیر خان شہید سے دو ملزمان نے تین عدد نشان حیدر کاپی ، دو عدد جھنڈے ، تین پولز ، دو عدد مار خور ، ایک عدد یو پی ایس ، دو عدد بیٹریاں ایک عدد سولر شیشہ ، ایک عدد واٹر فلٹر ، ایک عدد پیڈسٹل فین اور ایک عدد زیمکو موٹر سائیکل 70چوری کر کے فرار ہو گئے۔ کالو خان پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…