منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

شاہین شاہ آفریدی کے یارکر نے رحمت اللہ گرباز کی ایڑی توڑ ڈالی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین ( این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے یارکر نے افغانستان کے رحمت اللہ گرباز کی ایڑی زخمی کردی۔

برسبین میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے خلاف شاہین شاہ آفریدی اپنے پورے جوبن میں نظر آئے ۔شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں افغان بلے باز کی وکٹ حاصل کرنے کی روایت برقرار رکھی، ان کے یارکر نے افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز رحمت اللہ گرباز کی ایڑی توڑ دی۔

آئوٹ ہونے کے بعد رحمت اللہ گربازکی تکلیف کو دیکھتے ہوئے انہیں کریز پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی لیکن اس کے باوجود وہ چل نہیں پائے،

جس کے بعد رحمت اللہ گرباز کو ایک ساتھی کرکٹر کمر پر اٹھا کر میدان سے باہر لے گیا۔میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے 29رنز دے کر 2وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ میگا ایونٹ میں پاکستان کا پہلا میچ بھارت کے ساتھ ہوگا، 23اکتوبر کو میلبرن کھیلے جانے والے میچ کے لئے

بھارتی ٹیم نے ابھی سے تیاریاں شروع کردی ہیں۔بھارتی بلے باز شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ساتھ نسیم شاہ اور حارث رف کی طوفانی بولنگ سے بچنے کی بھی پریکٹس کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…