لاہور( آن لائن ) عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا۔کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کیس کی سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ گزشتہ ماہ بھی عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔واضح رہے کہ تھانہ اسلام پورہ نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ جس میں ان کے خلاف انتشار انگیز تقاریر کرنے کا الزام ہے۔
عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































