بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا، روک سکتے ہو تو روک لو، تحریک انصاف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022 |

اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا، روک سکتے ہو تو روک لو

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کے اگلے وزیراعظم عمران خان ہیں، کوئی روک سکتا ہے تو روک لے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج کے فیصلے نے عمران خان کی مقبولیت مزید بڑھا دینی ہے، پی ٹی آئی چیئرمین ملک کے اگلے وزیراعظم ہیں،

روک سکتے ہو تو روک لو۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ساڑھے 6 ماہ پہلے انہوں نے عمران خان کو ہٹایا، یہ سمجھ رہے تھے کہ لوگ سب بھول جائیں گے،

قوم اگلے ہی دن باہر نکلی۔انہوںنے کہاکہ قوم نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے، اس وقت جو لوگ نکل رہے ہیں وہ خود اپنی مرضی سے نکل رہے ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ قوم کا واضح پیغام ہے غلامی نامنظور، شاید ان کو ابھی تک سنائی نہیں دے رہا، لانگ مارچ اکتوبر میں ہی ہونا ہے اب دن زیادہ نہیں رہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…