پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی دور میں ٹرینوں کی رفتار کم کرنے کی پالیسی سے اضافی ایندھن کی مد میں پونے دو ارب خرچ ہونے کا انکشاف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی دور میں ٹرینوں کی رفتار کم کرنے کی پالیسی سے اضافی ایندھن کی مد میں پونے دو ارب خرچ ہونے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں ریلوے ٹریکس کی دیکھ بھال پرتوجہ دینے کے بجائے ٹرینوں کی رفتار کم کرنے کی پالیسی سے صرف اضافی ایندھن کی مد میں ہی پونے دو ارب روپے اضافی خرچ ہوا۔آڈیٹرجنرل کی مالی سال 21-2020 رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف… Continue 23reading پی ٹی آئی دور میں ٹرینوں کی رفتار کم کرنے کی پالیسی سے اضافی ایندھن کی مد میں پونے دو ارب خرچ ہونے کا انکشاف

ملک بھر میں سینکڑوںغیرقانونی پٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

ملک بھر میں سینکڑوںغیرقانونی پٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں سینکڑوں غیرقانونی اورغیرمجاز پٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔مالی سال 22-2021 کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں سینکڑوںغیر قانونی پٹرول پمپس چلائے جا رہے ہیں، جو مقامی پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت میں ملوث ہیں۔آڈیٹر جنرل کی… Continue 23reading ملک بھر میں سینکڑوںغیرقانونی پٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف

بال ٹیمپرنگ سکینڈل، آسٹریلیا کی جاسوسی کیسے کی گئی؟ ڈوپلیسی کے انکشافات سامنے آگئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

بال ٹیمپرنگ سکینڈل، آسٹریلیا کی جاسوسی کیسے کی گئی؟ ڈوپلیسی کے انکشافات سامنے آگئے

جوہانسبرگ (این این آئی)سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے سینڈ پیپر گیٹ کے بارے میں ہوشربا انکشافات کیے ہیں کہ آسٹریلین کھلاڑیوں پر بال ٹیمپرنگ میں ملوث ہونے کا پہلے سے شک تھا،۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فاف ڈوپلیسی نے اپنی کتاب میں بال ٹیمپرنگ کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلین… Continue 23reading بال ٹیمپرنگ سکینڈل، آسٹریلیا کی جاسوسی کیسے کی گئی؟ ڈوپلیسی کے انکشافات سامنے آگئے

پنجاب حکومت کاوفاقی حکومت سے توشہ خانہ کا 30سالہ ریکارڈ پبلک کرنے کا مطالبہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب حکومت کاوفاقی حکومت سے توشہ خانہ کا 30سالہ ریکارڈ پبلک کرنے کا مطالبہ

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے توشہ خانہ کا 30سالہ ریکارڈ پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اور چیف الیکشن کمشنر قوم کو گمراہ کرنا بند کریں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی قیادت نے اپنے ادوار میں توشہ خانہ کے تحائف کوڑیوں کے بھائو خریدے ۔… Continue 23reading پنجاب حکومت کاوفاقی حکومت سے توشہ خانہ کا 30سالہ ریکارڈ پبلک کرنے کا مطالبہ

حمزہ شہباز پنجا ب اسمبلی میں دوبارہ قائد حزب اختلاف بن گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

حمزہ شہباز پنجا ب اسمبلی میں دوبارہ قائد حزب اختلاف بن گئے

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں دوبارہ قائد حزب اختلاف بن گئے ۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپیکر محمد سبطین خان کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔حمزہ شہباز کے قائد حزب اختلاف مقرر ہوہونے کے حوالے سے گورنر پنجاب اور وزیر… Continue 23reading حمزہ شہباز پنجا ب اسمبلی میں دوبارہ قائد حزب اختلاف بن گئے

سعودی عرب کے سب سے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے پر کام شروع

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

سعودی عرب کے سب سے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے پر کام شروع

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے مستقبل کے شہر ‘دی لائن’ کے تعمیراتی کام کا آغاز ہوگیا ہے۔یہ شہر سعودی عرب کے اربوں ڈالرز کے منصوبے نیوم کا حصہ ہے جو بحیرہ احمر کے قریب شمال مغربی حصے میں تعمیر کیا جائے گا۔ایک نئی ڈرون فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ صحرا میں اس شہر… Continue 23reading سعودی عرب کے سب سے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے پر کام شروع

بابر اعظم کو کہا تھا ورلڈکپ لے کر آنے کے علاوہ کوئی اور آپشن ہی نہیں، رمیز راجہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

بابر اعظم کو کہا تھا ورلڈکپ لے کر آنے کے علاوہ کوئی اور آپشن ہی نہیں، رمیز راجہ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اس امید کا اظہار نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈکپ جیتے گا، بابر اعظم کو جانے سے پہلے کہا تھا ورلڈکپ لے کر آنے کے علاوہ کوئی اور آپشن ہی نہیں، پاکستان کے پاس فتح کیلئے ٹیم ہے، پرفارمنسز اوپر نیچے ہوں گی، کسی… Continue 23reading بابر اعظم کو کہا تھا ورلڈکپ لے کر آنے کے علاوہ کوئی اور آپشن ہی نہیں، رمیز راجہ

کیپٹن کرنل شیرخان ’نشان حیدر‘ کے مزار پر چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

کیپٹن کرنل شیرخان ’نشان حیدر‘ کے مزار پر چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

صوابی(این این آئی) کارگل کے محاذ پر دشمنوں کے سامنے ڈٹ کر جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان نشان حیدر کے مزار پر چوری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق کیپٹن کرنل شیر خان کے مزار پر چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے چوری کی… Continue 23reading کیپٹن کرنل شیرخان ’نشان حیدر‘ کے مزار پر چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

سیلاب زدہ علاقوں میں دیمک کا حملہ متاثرین دہرے عذاب میں مبتلا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

سیلاب زدہ علاقوں میں دیمک کا حملہ متاثرین دہرے عذاب میں مبتلا

ضلع دادو (این این آئی)سندھ کے ضلع دادو کے سیلاب سے متاثر ہ علاقوں میں دیمک کا حملہ متاثرین کیلئے وبال جان بن گیا۔ضلع جامشورو اور دادو کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مسلسل پانی کی موجودگی کے باعث بڑی تعداد میں دیمک نکل آئے، دیمک نے متاثرین کے کچے مکانات اور لکڑیوں کے دروازوں اور… Continue 23reading سیلاب زدہ علاقوں میں دیمک کا حملہ متاثرین دہرے عذاب میں مبتلا