پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر میں سینکڑوںغیرقانونی پٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں سینکڑوں غیرقانونی اورغیرمجاز پٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔مالی سال 22-2021 کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں سینکڑوںغیر قانونی پٹرول پمپس چلائے جا رہے ہیں،

جو مقامی پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت میں ملوث ہیں۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے پٹرولیم مصنوعات پہنچانے والے ٹینکرز کے معیار اور اوگرا کی مانیٹرنگ، انفورسمنٹ پر کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سینکڑوںغیرقانونی پٹرول پمپس پر دھڑلے سے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت جاری ہے اور یہ غیر قانونی پٹرول پمپس صرف کمپنیوں کا لوگو استعمال کررہے ہیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق ان پٹرول پمپس کے پاس کمپنیز کا لائسنس ہے نہ ضلعی انتظامیہ کی اجازت ہے ، اور یہ اسمگل شدہ پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں ملوث ہیں۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پانچ ہزار سے زائد ٹینکرز اوگرا کے وضع کردہ معیار پر پورا نہیں اتررہے، جبکہ ایسے آئل ٹینکرز کی ڈپو سے پٹرول پمپوں تک مانیٹرنگ بھی نہیں ہو رہی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…