ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

فیصل واوڈا کی دھواں دھار پریس کانفرنس پر عمران خان کا ردعمل بھی آگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

فیصل واوڈا کی دھواں دھار پریس کانفرنس پر عمران خان کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر معمولی لڑائیوں میں پیادے اپنی اوقات سے بڑھ کر کام کر جاتے ہیں۔عمران خان نے نجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ… Continue 23reading فیصل واوڈا کی دھواں دھار پریس کانفرنس پر عمران خان کا ردعمل بھی آگیا

پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس کے بعد فیصل واوڈا بھی خاموش نہ رہے ٗ شدید ردعمل دیدیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس کے بعد فیصل واوڈا بھی خاموش نہ رہے ٗ شدید ردعمل دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد فیصل واوڈا کا ردعمل سامنے آگیا ہے، فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میرے مخالف جو کرنا چاہیں کر لیں میں نے ارشد شریف کیلئے جو کہا ہے اس پر کھڑا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس کے بعد فیصل واوڈا بھی خاموش نہ رہے ٗ شدید ردعمل دیدیا

عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا نے پارٹی پالیسی کی سخت خلاف ورزی کی ہے، دو… Continue 23reading عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سپورٹرزنے فیصل واوڈا کو غدار اور رانگ نمبرڈکلیئر کر دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سپورٹرزنے فیصل واوڈا کو غدار اور رانگ نمبرڈکلیئر کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗآئی این پی)پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سپورٹرزنے  اپنے ہی پارٹی رہنما فیصل واوڈا کو غدار اور رانگ نمبرڈکلیئر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائیٹس ٹویٹراور فیس بک پر تحریک انصاف کے سپورٹر فیصل واواڈا پر چڑھ دوڑے اور انہیں غدار کہنا شروع کر دیا۔یاد رہے کہ اسلام… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سپورٹرزنے فیصل واوڈا کو غدار اور رانگ نمبرڈکلیئر کر دیا

صورتحال بہت خطرناک ہے کامران خان نے مارشل لاء کا امکان ظاہر کر دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

صورتحال بہت خطرناک ہے کامران خان نے مارشل لاء کا امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکرپرسن کامران خان نے ملک میں مارشل لا کا امکان ظاہر کردیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملکی جمہوریت باریک دھاگے پر چل رہی ہے۔ملکی صورتحال بہت خراب ہیں۔صورتحال بہت زیادہ دیر تک ایسے ہی نہیں چل سکتی۔خطرے کی صورتحال پیدا ہو… Continue 23reading صورتحال بہت خطرناک ہے کامران خان نے مارشل لاء کا امکان ظاہر کر دیا

پی ٹی آئی نے فیصل  واوڈا کو شو کاز نوٹس دے دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے فیصل  واوڈا کو شو کاز نوٹس دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے فیصل واووڈا کو پارٹی پالیسی کیخلاف بیان جاری کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی احکامات پر پی ٹی آئی سندھ کے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے فیصل  واوڈا کو شو کاز نوٹس دے دیا

ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطحی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطحی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سینئرصحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطحی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے مطابق تحقیقاتی ٹیم ایف آئی اے اورانٹیلی ایجنسیز کے اعلی افسران پرمشتمل ہے۔تحقیقاتی ٹیم… Continue 23reading ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطحی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

عمران خان سے ملاقات، چودھری پرویز الٰہی کا لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان سے ملاقات، چودھری پرویز الٰہی کا لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان

لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ وفاقی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے، لانگ مارچ حقیقی آزادی کے لئے جہاد ہے، عوام کا جوش و خروش بتارہا ہے کہ لانگ مارچ نئی تاریخ رقم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات، چودھری پرویز الٰہی کا لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان

لاپتا خاتون اژدھا کے پیٹ سے مردہ حالت میں برآمد

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

لاپتا خاتون اژدھا کے پیٹ سے مردہ حالت میں برآمد

جکارتہ (آن لائن)انڈو نیشیا میں لاپتا ہونے والی 52 سالہ خاتون اڑدھا کے پیٹ سے مردہ حالت میں برامد ہو گئی۔این ڈی ٹی وی کی پورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جامبی میں ایک خاتون چند روز سے لاپتا تھی اور اس کی گمشدگی کے لیے اہلخانہ مختلف مقامات پر تلاش کررہے تھے۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading لاپتا خاتون اژدھا کے پیٹ سے مردہ حالت میں برآمد