ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی لانگ مارچ , پولیس کو پہلی بار پیپر بال گنز مل گئیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ , پولیس کو پہلی بار پیپر بال گنز مل گئیں

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں بدامنی کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاکستان میں پہلی بار پیپر بال گن کا بھی استعمال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپر بال گن مشتبہ افراد کے جسموں پر انمٹ سیاہی یا رنگ چھوڑے گی جس سے ان کی شناخت کی جائے… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ , پولیس کو پہلی بار پیپر بال گنز مل گئیں

ایرانی سپریم لیڈر کا پوسٹر پھاڑنے پر 21 سالہ نوجوان کو گولی مار دی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ایرانی سپریم لیڈر کا پوسٹر پھاڑنے پر 21 سالہ نوجوان کو گولی مار دی گئی

تہران (این این آئی)ایرانی سکیورٹی اداروں نے مہسا امیینی کی پولیس حراست میں ہلاکت پر احتجاج کرنے والے ایک شخص کو محض اس لیے قریب سے گولی مار کر ہلاک کر دیا کہ وہ سپریم لیڈر کے پوسٹر کو پھاڑ رہا تھا۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بہیمانہ واقعہ 21 ستمبر کو پیش آیا… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر کا پوسٹر پھاڑنے پر 21 سالہ نوجوان کو گولی مار دی گئی

پاکستان میں خوردنی تیل کی مقامی پیداوار میں نمایاں اضافہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان میں خوردنی تیل کی مقامی پیداوار میں نمایاں اضافہ

لاہور( این این آئی) ملک میں خوردنی تیل کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر6.4… Continue 23reading پاکستان میں خوردنی تیل کی مقامی پیداوار میں نمایاں اضافہ

ایران میں مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ایران میں مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی

تہران (آن لائن)ایران کے صوبے فارس میں شاہ چراغ کے مزار پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی شہر شیراز میں درگاہ پر فائرنگ کا واقعہ بدھ کے روز پیش آیا جس میں متعدد افراد کو ہلاک کیا گیا۔دوسری جانب ایرانی حکومت کی طرف… Continue 23reading ایران میں مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی

لال حویلی کیس ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

لال حویلی کیس ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

راولپنڈی (آن لائن)سول جج نوید اختر لون نے لال حویلی سمیت 7یونٹس کا قبضہ واگزار کرانے کے لئے متروکہ وقف املاک کی جانب سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمداور ان کے بھائی کے خلاف کاروائی سے متعلق کیس میں فریقین کے وکلا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت12نومبر تک ملتوی کر دی… Continue 23reading لال حویلی کیس ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

بھارت میں ہیٹ اسٹروکس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

بھارت میں ہیٹ اسٹروکس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

لندن(این این آئی )یک غیر ملکی تحقیقی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارت میں شدید گرمی ہونے والی اموات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے نے طبی جریدے دی لانسیٹ کی رپورٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بھارت میں 2000-2004 اور 2017-2021 کے درمیان شدید گرمی کی وجہ… Continue 23reading بھارت میں ہیٹ اسٹروکس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

میں نے زندگی میں کسی بھی صحافی کا اتنا بڑا جنازہ نہیں دیکھا جاوید چوہدری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

میں نے زندگی میں کسی بھی صحافی کا اتنا بڑا جنازہ نہیں دیکھا جاوید چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آئی ا ین پی )سینئر صحافی اور اینکرپرسن جاوید چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں ابھی ارشد شریف کے جنازے سے واپس آیا ہوں‘ میں نے زندگی میں کسی بھی صحافی کا اتنا بڑا جنازہ نہیں دیکھا۔ لاکھوں لوگ اس جنازے… Continue 23reading میں نے زندگی میں کسی بھی صحافی کا اتنا بڑا جنازہ نہیں دیکھا جاوید چوہدری

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی انچاسویں سالگرہ آج منائی جائیگی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی انچاسویں سالگرہ آج منائی جائیگی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی انچاسویں سالگرہ آج جمعہ کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ مریم نواز اپنی سالگرہ لندن میں منائیں گی۔سابق وزیر اعظم… Continue 23reading سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی انچاسویں سالگرہ آج منائی جائیگی

راکھی ساونت کا مسلمان کاروباری شخصیت کے ساتھ شادی کا اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

راکھی ساونت کا مسلمان کاروباری شخصیت کے ساتھ شادی کا اعلان

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ریئلٹی ٹیلی ویژن اسٹار راکھی ساونت آج کل بنگلور کی ایک مسلمان کاروباری شخصیت اور ماڈل عادل خان کے ساتھ ڈیٹ پر دکھائی دے رہی ہیں ۔ راکھی ساونت کی کچھ دنوں قبل سوشل میڈیا پرحجاب میں تصاویر وائرل ہونے کے بعد سے یہ قیاس… Continue 23reading راکھی ساونت کا مسلمان کاروباری شخصیت کے ساتھ شادی کا اعلان