عمران خان ایماندار آدمی، آرمی چیف کو کبھی غدار نہیں کہا،فیصل واوڈا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار آدمی سب پر اعتماد کرتے ہیں، انہوں نے کبھی نہیں کہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ غدار ہیں، لانگ مارچ کی آڑ میں دشمن ملک بھی فائدہ اٹھاسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں پی ٹی آئی کے… Continue 23reading عمران خان ایماندار آدمی، آرمی چیف کو کبھی غدار نہیں کہا،فیصل واوڈا