جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آمد متوقع ، پاکستان میں کونے بڑے منصوبے کے قیام پر آمادگی ظاہر کر دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آمد متوقع ، پاکستان میں کونے بڑے منصوبے کے قیام پر آمادگی ظاہر کر دی

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن سلمان نے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے،بڑی مشکل سے ہم ان کو لیکر آئے ہیں، اب آئل ریفائنری پر بھی کام ہوگا،سعودی ولی عہد جلد… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آمد متوقع ، پاکستان میں کونے بڑے منصوبے کے قیام پر آمادگی ظاہر کر دی

بھارتی نیوی کے 8 افسران قطر میں گرفتار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

بھارتی نیوی کے 8 افسران قطر میں گرفتار

بھارتی نیوی کے 8 افسران قطر میں گرفتار نئی دہلی(این این آئی)بھارتی نیوی کے 8 ریٹائر افسران کو قطر میں گرفتار کرلیا گیا، بھارتی اخبار کے مطابق سابق افسران قطری کمپنی کے لیے کام کر رہے تھے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ایک ٹوئٹر صارف ڈاکٹر میتو بھرگوا نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اس… Continue 23reading بھارتی نیوی کے 8 افسران قطر میں گرفتار

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی بھارتی سی ای او کو فارغ کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی بھارتی سی ای او کو فارغ کردیا

نیویارک (آن لائن) معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ذومعنی ٹوئٹ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر ڈیل کے بعد مختصر پیغام میں لکھا پرندہ آزاد ہوگیا۔ان کا لکھا گیا جملہ اس لیے بھی اہمیت اختیار کرگیا ہے… Continue 23reading ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی بھارتی سی ای او کو فارغ کردیا

ہم پاکستانیوں کو واپس آنے کی مضحکہ خیز عادت ہے،وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر کو جواب دے دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

ہم پاکستانیوں کو واپس آنے کی مضحکہ خیز عادت ہے،وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر کو جواب دے دیا

اسلام آباد ( این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈمبڈزو نانگاگوا کو پاکستان سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر جواب دیدیا وزیراعظم نے زمبابوے کے صدر کو سوشل میڈیا پر باقاعدہ مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں لیکن ہمارے پاس اصل کرکٹ کا جذبہ ہے۔وزیراعظم شہباز… Continue 23reading ہم پاکستانیوں کو واپس آنے کی مضحکہ خیز عادت ہے،وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر کو جواب دے دیا

عدالت نے لانگ مارچ کیلئے پیرامیٹر طے کر دیئے ہیں، رانا ثنااللہ تحریک انصاف کو خبردار کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

عدالت نے لانگ مارچ کیلئے پیرامیٹر طے کر دیئے ہیں، رانا ثنااللہ تحریک انصاف کو خبردار کر دیا

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کے لئے اعلیٰ عدلیہ نے پیرامیٹر طے کر دیئے ہیں عمران خان قانون کے مطابق پر امن احتجاج کے لئے اسلام آباد آئے تو وفاقی حکومت عدالت کی جانب سے تفویض کردہ ذمہ داریاں پوری کرے گی… Continue 23reading عدالت نے لانگ مارچ کیلئے پیرامیٹر طے کر دیئے ہیں، رانا ثنااللہ تحریک انصاف کو خبردار کر دیا

دعا بھٹو نے حلیم عادل سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

دعا بھٹو نے حلیم عادل سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے ملیر کی فیملی عدالت سے رجوع کیا ہے۔حلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے یہ دوسری شادی ہے جو انہوں نے 2018 میں… Continue 23reading دعا بھٹو نے حلیم عادل سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

لانگ مارچ کا آج آغاز، عمران خان نے پلاننگ تبدیل کردی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ کا آج آغاز، عمران خان نے پلاننگ تبدیل کردی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کے اندر بد ترین بحران نظر آرہا ہے جو معاشی سیاسی اور سماجی بحران بن گیا ہے اور ان سے نکلنے کا واحد حل نئے انتخابات ہیں،حکومت اس نقطے پر بات چیت کے لئے تیار ہے ہم بھی بات… Continue 23reading لانگ مارچ کا آج آغاز، عمران خان نے پلاننگ تبدیل کردی

5 ارکان اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

5 ارکان اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑ نے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی ایم پی اے سردار خرم لغاری نے کہا ہے کہ میں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، میرے ساتھ پانچ چھ ایم پی ایز پارٹی چھوڑ رہے ہیں،عبدالحئی دستی اور… Continue 23reading 5 ارکان اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

6 سال قبل ختم ہونیوالے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کیلئے آخری مہلت دیدی گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

6 سال قبل ختم ہونیوالے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کیلئے آخری مہلت دیدی گئی

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 6 سال قبل ختم کیے گئے چار مختلف مالیتوں کے پرانے پاکستانی کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کے لیے شہریوں کو ایک اور آخری موقع فراہم کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آپ پاکستان کے فنانس ڈپارٹمنٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت پاکستان نے 10، 50، 100 اور… Continue 23reading 6 سال قبل ختم ہونیوالے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کیلئے آخری مہلت دیدی گئی