جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

ماہرہ خان کو سزا کے طور پر ’میرے پاس تم ہو‘ میں کاسٹ نہیں کیا، خلیل الرحمٰن قمر

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

ماہرہ خان کو سزا کے طور پر ’میرے پاس تم ہو‘ میں کاسٹ نہیں کیا، خلیل الرحمٰن قمر

کراچی ( آن لائن) پاکستان کے مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ماہرہ کو پاداش میں مشہور ڈرامے اور فلمیں نہیں دیں۔ ایک نجی ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ وہ ماہرہ کواگلے چند دنوں میں معاف کرنے والے ہیں کیونکہ ماہرہ نے ان کی زندگی… Continue 23reading ماہرہ خان کو سزا کے طور پر ’میرے پاس تم ہو‘ میں کاسٹ نہیں کیا، خلیل الرحمٰن قمر

احمد جواد کا اپنے استعفے میں ملکی سیاست سے ریٹائر ہونے کا بھی اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

احمد جواد کا اپنے استعفے میں ملکی سیاست سے ریٹائر ہونے کا بھی اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔احمد جواد نے وزیراعظم کو بھیجا گیا اپنا استعفیٰ ٹوئٹر پر شیئر کیا اور کہا کہ جب پی ٹی آئی تانگہ پارٹی تھی تو اس میں شامل ہوا اور اس وقت چھوڑا جب وہ حکومت میں… Continue 23reading احمد جواد کا اپنے استعفے میں ملکی سیاست سے ریٹائر ہونے کا بھی اعلان

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،

لاہور ( این این آئی) حکومت مخالف لانگ مارچ کے شروع ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی طور پر بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن اسمبلی پنجاب سردار خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ کئی دیگر ارکان نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،

ہائیکورٹ کا لبرٹی مارکیٹ کے پارک میں کوڑا پھینکنے والوں کو 200 روپے جرمانے کا حکم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

ہائیکورٹ کا لبرٹی مارکیٹ کے پارک میں کوڑا پھینکنے والوں کو 200 روپے جرمانے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے لبرٹی مارکیٹ کے پارک میں کوڑا پھینکنے والوں کو 200 روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت ہوئی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بھارت میں رکشوں کو الیکٹریسٹی پر منتقل کر دیا گیا ہے، پاکستان میں الیکٹریسٹی پر منتقل کرنے کے… Continue 23reading ہائیکورٹ کا لبرٹی مارکیٹ کے پارک میں کوڑا پھینکنے والوں کو 200 روپے جرمانے کا حکم

ایوریج لوگوں کھیلائیں گے تو نتیجہ بھی ایوریج ہی ہوگا،شعیب اختر

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

ایوریج لوگوں کھیلائیں گے تو نتیجہ بھی ایوریج ہی ہوگا،شعیب اختر

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں زمبابوے کے خلاف شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔یوٹیوب پر جاری ویڈیو میں قومی ٹیم کے کپتان اور سلیکشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بابراعظم ایک برے کپتان ہیں،… Continue 23reading ایوریج لوگوں کھیلائیں گے تو نتیجہ بھی ایوریج ہی ہوگا،شعیب اختر

ایرانی فورسز نے ایک دن میں کتنے مظاہرین کو قتل کردیا،ایمنسٹی کے انکشافات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

ایرانی فورسز نے ایک دن میں کتنے مظاہرین کو قتل کردیا،ایمنسٹی کے انکشافات

نیویارک(این این آئی) چھ ہفتوں سے ایران میں خونی مظاہرے جاری ہیں، عالمی ادارہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بتایا کہ ایرانی فورسز نے 8 مظاہرین کو قتل کرڈالا۔ بدھ کے روز مہسا امینی کی موت کو 40 روز مکمل ہوئے تھے اور ایران بھر میں احتجاج میں شدت آگئی تھی۔ ایرانی سکیورٹی نے ان مظاہروں کو… Continue 23reading ایرانی فورسز نے ایک دن میں کتنے مظاہرین کو قتل کردیا،ایمنسٹی کے انکشافات

لانگ مارچ سے ملک کو فائدہ نہیں پہنچے گا بلکہ نقصان ہو گا،پاکستان اکانومی واچ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ سے ملک کو فائدہ نہیں پہنچے گا بلکہ نقصان ہو گا،پاکستان اکانومی واچ

کراچی(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے ملک کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا بلکہ الٹا نقصان ہو گا۔ مارچ کے منتظمین کنفیوز ہیں اور انکے اہداف واضع نہیں ہیں اس لئے یہ ایک لاحاصل مشقت ہو گی۔ فوری الیکشن… Continue 23reading لانگ مارچ سے ملک کو فائدہ نہیں پہنچے گا بلکہ نقصان ہو گا،پاکستان اکانومی واچ

بہالپور، خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

بہالپور، خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا

بہاولپور ( این این آئی) بہاولپورکے علاقے حاصل پور میں اسپتال منتقل کرنے کے دوران ریسکیو کی ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ریسکیو ٹیم نے خاتون اہلکار کی مدد سے پیشہ وارانہ طریقے سے خاتون کی ایمبولینس میں ڈلیوری کرائی جبکہ ریسکیو ٹیم کو کال ڈلیوری کے عین وقت کی گئی تھی۔ریسکیو ٹیم… Continue 23reading بہالپور، خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا

جیوانی میں پہاڑی تودے تلے دبے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

جیوانی میں پہاڑی تودے تلے دبے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

گوادر (این این آئی)گوادر کے علاقے جیوانی میں پانچ روز قبل گرنے والے پہاڑی تودے میں دبے ہوئے 4 میں سے تین افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی حکام کے مطابق جیوانی کے علاقے دران میں پہاڑی تودے کے نیچے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو… Continue 23reading جیوانی میں پہاڑی تودے تلے دبے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں