ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ماہرہ خان کو سزا کے طور پر ’میرے پاس تم ہو‘ میں کاسٹ نہیں کیا، خلیل الرحمٰن قمر

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن) پاکستان کے مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ماہرہ کو پاداش میں مشہور ڈرامے اور فلمیں نہیں دیں۔ ایک نجی ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ وہ ماہرہ کواگلے چند دنوں میں معاف کرنے والے ہیں کیونکہ ماہرہ نے ان کی زندگی پر بنا سیریل کیا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’ماہرہ اور میرا بڑا عزت والا رشتہ تھا مگر ماہرہ نے بیوقوفی کردی جب ماروی سرمد والا معاملہ ہوا تو دوسرے دن اس نے ایک گندا اور گھٹیا ٹویٹ کردیا اْس پاداش میں اسے ’میرے پاس تم ہو‘ ملا اور نہ ہی لندن نہیں جاؤں ملی ۔انہوں نے کہا کہ ’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں ماہرہ ہوتی اگر اس نے یہ گنا ہ نہ کیا ہوتا اور بھی بہت سی غلطیاں تھی۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…