ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ہائیکورٹ کا لبرٹی مارکیٹ کے پارک میں کوڑا پھینکنے والوں کو 200 روپے جرمانے کا حکم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے لبرٹی مارکیٹ کے پارک میں کوڑا پھینکنے والوں کو 200 روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت ہوئی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بھارت میں رکشوں کو الیکٹریسٹی پر منتقل کر دیا گیا ہے، پاکستان میں الیکٹریسٹی پر منتقل کرنے کے لیے کتنا خرچہ درکار ہے۔ریسرچر فیصل آباد یونیورسٹی نے عدالت کو بتایا کہ الیکٹریسٹی پر منتقلی کیلئے انفراسٹرکچر کی ضرورت ہے۔عدالت نے موٹرسائیکلز کو الیکٹریسٹی پر منتقل کرنے کیلئے متعلقہ حکام سے میٹنگ کی ہدایت کردی، جبکہ لبرٹی مارکیٹ کے پارک میں کوڑا پھینکنے والوں کو 200 روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہمیں ملکر اسموگ جیسی آفت سے نکلنا ہوگا، اسموگ پھیلنا شروع ہوچکی ہے اندازہ لگائیں یہ کس حد تک جائے گی۔ عدالت نے سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…