جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

ایرانی حکام نے مہسا امینی کے اہل خانہ کوگھر میں نظربند کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

ایرانی حکام نے مہسا امینی کے اہل خانہ کوگھر میں نظربند کردیا

تہران(این این آئی) ایرانی حکام نے مہسا امینی کے اہل خانہ کو ان کے آبائی شہرسقز میں واقع گھرمیں نظربند کردیا ہے۔مہسا امینی کے ایک کزن عرفان مرتضائی نے بات چیت میں ان کے اہل خانہ کی نظربندی کی کی تصدیق کی اور کہا کہ ہم ایرانی حکام کو سکیورٹی فورسزکے ہاتھوں مہسا امینی کی… Continue 23reading ایرانی حکام نے مہسا امینی کے اہل خانہ کوگھر میں نظربند کردیا

ظالم بیٹے نے معمولی رقم کے تنازع پر ماں کا سرپھاڑ دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

ظالم بیٹے نے معمولی رقم کے تنازع پر ماں کا سرپھاڑ دیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ظالم بیٹے نے پنشن کی معمولی رقم کے تنازع پر اپنی ہی ماں کا سر درخت کا تنا مار کر پھاڑ دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اْتر پردیش میں ایک خاتون کا اپنے بیٹے سے پنشن پر جھگڑا ہوگیا، اس کے بیٹے نے طیش میں آکر قریب… Continue 23reading ظالم بیٹے نے معمولی رقم کے تنازع پر ماں کا سرپھاڑ دیا

صدر عارف علوی کا مواخذہ، تجویز دے دی گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

صدر عارف علوی کا مواخذہ، تجویز دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سینیٹر رضا ربانی نے صدر عارف علوی کا مواخذہ کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے سیاسی جماعت اورفوجی اسٹبلشمنٹ کے مذاکرات کا حصہ بن کر اپنے دفتر کی غیرجانبداری کی خلاف ورزی کی۔ اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہاکہ… Continue 23reading صدر عارف علوی کا مواخذہ، تجویز دے دی گئی

تحریک انصاف کا لانگ مارچ،تمام ٹی وی چینلز کو براہ راست کوریج سے روک دیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا لانگ مارچ،تمام ٹی وی چینلز کو براہ راست کوریج سے روک دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کا لانگ مارچ پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو براہ راست کوریج سے روک دیا،ٹی وی چینلز ریکارڈ شدہ تقاریر نشر کرسکتے ہیں،پیمرا اعلامیہ کے مطابق ٹی وی چینلز کی براہ راست کوریج اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے ۔ پیمرا کی… Continue 23reading تحریک انصاف کا لانگ مارچ،تمام ٹی وی چینلز کو براہ راست کوریج سے روک دیا گیا

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے تک لانے کا دعویٰ پورا نہ کر سکے، قیمت 227 سے بڑھ گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے تک لانے کا دعویٰ پورا نہ کر سکے، قیمت 227 سے بڑھ گئی

کراچی (آن لائن)امریکی ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اکتوبر کے آخر تک ڈالر 200 روپے تک لانے کا دعویٰ کیا تھا جو پورا نہیں ہو سکا، جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر75پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر2.10روپے مہنگا ہو… Continue 23reading اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے تک لانے کا دعویٰ پورا نہ کر سکے، قیمت 227 سے بڑھ گئی

فوج اور ایجنسیوں پر مسلسل تنقید کرنے پر عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھ کا تارا بن گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

فوج اور ایجنسیوں پر مسلسل تنقید کرنے پر عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھ کا تارا بن گئے

اسلام آباد (این این آئی) فوج اور ایجنسیوں پر مسلسل تنقید کرنے پر عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھ کا تارا بن گئے،بھارتی اینکر پرسن نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کو عمران خان کا ایجنڈا معلوم ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو بھارتی چینل کے اینکر پرسن… Continue 23reading فوج اور ایجنسیوں پر مسلسل تنقید کرنے پر عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھ کا تارا بن گئے

ہر روز 17 ہزار بچے 18 سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں، 90 فیصد عمران خان کے نظریے پر کھڑے ہیں، اسے نہ آپ روک سکتے ہیں نہ کوئی ادارہ، نئے انتخابات کا اعلان کر دیں، مستعفی معاون خصوصی کا وزیراعظم کو مشورہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

ہر روز 17 ہزار بچے 18 سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں، 90 فیصد عمران خان کے نظریے پر کھڑے ہیں، اسے نہ آپ روک سکتے ہیں نہ کوئی ادارہ، نئے انتخابات کا اعلان کر دیں، مستعفی معاون خصوصی کا وزیراعظم کو مشورہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب پی ٹی آئی تانگہ پارٹی تھی تو اس میں شامل ہوا اور اس وقت چھوڑا جب وہ حکومت میں تھی اورطاقتور تھی، مسلم لیگ (ن) میں شامل… Continue 23reading ہر روز 17 ہزار بچے 18 سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں، 90 فیصد عمران خان کے نظریے پر کھڑے ہیں، اسے نہ آپ روک سکتے ہیں نہ کوئی ادارہ، نئے انتخابات کا اعلان کر دیں، مستعفی معاون خصوصی کا وزیراعظم کو مشورہ

عمران خان نے پاک فوج کے 2 سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے پاک فوج کے 2 سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے پاک فوج کے دو سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا جن پر اعظم سواتی نے تشدد کا الزام عائد کیا تھا، لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے آرمی چیف کو مخاطب… Continue 23reading عمران خان نے پاک فوج کے 2 سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

چڑھائی کیلئے آنے والے جتھے کا ایسا انجام ہو گا آئندہ کوئی سوچے گا بھی نہیں، رانا ثناء اللہ نے خبردار کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

چڑھائی کیلئے آنے والے جتھے کا ایسا انجام ہو گا آئندہ کوئی سوچے گا بھی نہیں، رانا ثناء اللہ نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کے لئے اعلیٰ عدلیہ نے پیرامیٹر طے کر دیئے ہیں عمران خان قانون کے مطابق پر امن احتجاج کے لئے اسلام آباد آئے تو وفاقی حکومت عدالت کی جانب سے تفویض کردہ ذمہ داریاں پوری کرے گی… Continue 23reading چڑھائی کیلئے آنے والے جتھے کا ایسا انجام ہو گا آئندہ کوئی سوچے گا بھی نہیں، رانا ثناء اللہ نے خبردار کر دیا