ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ظالم بیٹے نے معمولی رقم کے تنازع پر ماں کا سرپھاڑ دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ظالم بیٹے نے پنشن کی معمولی رقم کے تنازع پر اپنی ہی ماں کا سر درخت کا تنا مار کر پھاڑ دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اْتر پردیش میں ایک خاتون کا اپنے بیٹے سے پنشن پر جھگڑا ہوگیا، اس کے بیٹے نے طیش میں آکر قریب پڑے درخت کے تنے سے اپنی ماں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوگئیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پڑوسیوں نے متاثرہ خاتون کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق ان کا بیٹا ان سے پنشن کی رقم کا مطالبہ کر رہا تھا۔ ان کے انکار کرنے پر وہ غصے میں آگیا اور قریب پڑے درخت کے تنے کو اس کے سر پر دے مارا۔پولیس نے بتایا کہ اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…